مہر نیوز-6 مئی 2012ء:امريکي وزير خارجہ ہيلري کلنٹن تین روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئي ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امريکي وزير خارجہ ہيلري کلنٹن تین روزہ دورے پر ہندوستان میں پہنچ گئي ہیں ۔امريکي وزير خارجہ ڈھاکہ سے ہندوستان کے دورے پر کلکتہ پہنچی ہیں .کلکتہ ميں ہيلري کلنٹن تاريخي جگہ کا دورہ اور عام لوگوں سے بھي ملاقات کريں گي. ہندوستان آنے سے پہلے صحافيوں سے بات کرتے ہوئے امريکي وزير خارجہ نے کہا کہ امريکہ اور ہندوستان کے درميان تعلقات ميں کافي اچھے ہیں.