مہر نیوز- 15 مارچ 2012ء: پاکستان کی جماعت اسلامي کے نائب امير سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سپريم کورٹ کومہران بينک اسکينڈل ميں ملوث افراد کو تاحيات نااہل قرار دینا چاہیے کومہران بينک اسکينڈل ميں نواز شریف اور شہباز شریف بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی جماعت اسلامي کے نائب امير سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سپريم کورٹ کومہران بينک اسکينڈل ميں ملوث افراد کو تاحيات نااہل قرار دینا چاہیے کومہران بينک اسکينڈل ميں نواز شریف اور شہباز شریف بھی شامل ہیں۔ پشاور سے جاري بيان ميں نائب امير جماعت اسلامي پاکستان سراج الحق کے مطابق مہران بينک اسکينڈل انتہائي اہميت کا حامل کيس ہے لہذا سپريم کورٹ اسکينڈل ميں ملوث افراد کيلئے تاحيات نااہلي کا حکم دینا چاہیےاور قوم کا لوٹا ہوا سرمایہ واپس کرنا چاہیے۔