مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائي کورٹ ميں پاکستانی ذرائع کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے پاکستان سپريم کورٹ بار کي سابق صدر عاصمہ جہانگير نے کہا ہے کہ اين آراوکے بارے ميں پاکستان سپريم کورٹ کافيصلہ سمجھ سے بالکل باہر ہے۔ ان کے مطابق سپريم کورٹ کے بہت سے فيصلوں سے شديداختلاف ہےاگرپارليمنٹ کے اختيارات بھي عدليہ نے لينے ہيں تو معاملہ کيسے چلے گا؟ انھوں نے کہا کہ اداروں کو ایکدوسرے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے اور سپریم کورٹ کے فیصلے سیاسی بنیادوں پر نہیں بلکہ انصاف کی بنیاد پر ہونے چاہییں کیونکہ اس قسم کے فیصلوں سے اداروں کے درمیان تناؤ اور ٹکراؤ کا خطرہ پیدا ہوا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 11 جنوری 2012 - 15:34
مہر نیوز-11 جنوری 2012ء: پاکستان سپريم کورٹ بار کي سابق صدر عاصمہ جہانگير نے کہا ہے کہ اين آراوکے بارے ميں پاکستان سپريم کورٹ کافيصلہ سمجھ سے بالکل باہر ہے۔