مہر نیوز- 15 نومبر 2011ء: شام میں امریکہ ، اسرائيل اور ان کے اتحادیوں کی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے امریکہ نواز مسلح دہشت گردوں کے تازہ ترین حملے میں 19 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 16 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہشام میں امریکہ ، اسرائيل اور ان کے اتحادیوں کی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے امریکہ نواز دہشت گردوں کے تازہ ترین حملے میں 19 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 16 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں

شام میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 16شہری ہلاک جب کہ ایک اور واقعے میں 19 اہل کار بھی مارے گئے۔برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ شام کے جنوبی صوبے درعا میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 16 دہشت گرد ہل اک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 19 سرکاری فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ شامی عوام حکومت کے ساتھ ملکر امریکی و اسرائیلی منرصوبے کو ناکام بنانے کا عزم کئے ہوئے ہیں