مہر نیوز- 18اگست 2011ء: شام کے صدر بشار اسدنے کہا ہے کہ شام میں اصلاحات غیر ملکی دباؤ میں نہیں بلکل اصلاحات آچ شام کی ضرورت ہے اور شام کی تعمیر نو تمام قبائل کو حصہ لینا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں اصلاحات غیر ملکی دباؤ میں نہیں بلکہ اصلاحات آچ شام کی ضرورت ہے اور شام کی تعمیر نو میں تمام قبائل کو حصہ لینا چاہیے۔شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ شام طاقتور اور قوی باقی رہےگا اور اپنی عزت و اقتدار کا ہر حال میں دفاع کرےگا۔