مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی قخبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں اتحادی افواج کے ہاتھوں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے اور اس سال اب تک160 عام شہری مارے جا چکے ہیں۔امریکی افواج کے اندرونی اعداد و شمار کی مدد سے تیار کی گئی رپورٹ کے مطابق اس سال اتحادی فوج نے بڑی تعداد میں افغان شہریوںکو ہلاک کیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کی نسبت گیارہ فیصد زائد ہے۔
اجراء کی تاریخ: 2 نومبر 2010 - 14:23
افغانستان میں اتحادی افواج کے ہاتھوں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے اور اس سال اب تک160 عام شہری مارے جا چکے ہیں۔