اجراء کی تاریخ: 19 فروری 2010 - 19:27
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بحری بیڑے میں جماران سمندری دفاعی جہاز شامل کیا گیا ہے۔