ناصر کنعانی
-
ایران صہیونی حکومت کے کسی بھی اقدام کو جواب دئیے بغیر نہیں چھوڑے گا، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایران صہیونی حکومت کے کسی بھی اقدام کو جواب دیے بغیر نہیں چھوڑے گا۔
-
یمن پر صہیونی حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کی جانب سے یمنی تیل کے ذخائر اور بجلی گھروں پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سید مقاومت کا راستہ جاری رہے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ کا راستہ جاری ہے گا اور بیت المقدس آزاد ہوکر رہے گا۔
-
صہیونی جنایات پر امریکہ کو بھی جوابدہ ہونا پڑے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیروت پر صہیونی حکومت کے حملوں کی شدت کے ساتھ مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بھی ان حملوں کا جواب دینا پڑے گا۔
-
صہیونی حکومت کو امریکی امداد نسل کشی اور جنگی جرائم کا انعام ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں قتل عام کا سلسلہ جاری رکھنے کے انعام میں امداد دی ہے۔
-
جنگی جرائم پر عالمی برادری صہیونی حکومت کا مواخذہ کرے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگی جرائم پر عالمی برادری صہیونی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔
-
بیروت میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیروت میں سائبر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے غاصب صہیونی حکام کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں صہیونی جارحیت انسانی حقوق کے دعویداروں کے ماتھے پر بدنما داغ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم دنیا میں انسانی حقوق کے دعوے کرنے والوں کے ماتھے پر بدنما داغ ہے۔
-
یوکرائن جنگ میں مداخلت کا یورپی الزام، ایرانی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے یوکرائن جنگ میں مداخلت کے الزامات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں زائرین کربلا کے قافلے پر داعش کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں زائرین کربلا کے قافلے پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی پناہ گزینوں پر صہیونی جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی پناہ گزینوں پر صہیونی فوج کی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام میں ایرانی فوجی مرکز پر مبینہ حملہ، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی میڈیا کی جانب سے شام میں ایران سے منسلک ایک مرکز پر حملے کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرائن کے خلاف روس کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی الزامات سیاسی اہداف اور تعصب پر مبنی ہیں، مسترد کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹارنی جنرل کی جانب سے ایران پر لگائے گئے الزامات کو سیاسی اہداف اور تعصب پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
وینزویلا کے صدر کے طیارے پر قبضہ فضائی رہزنی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے صدر کا طیارہ قبضے میں لینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور فضائی رہزنی ہے۔
-
صہیونی حکومت کی جارحیت سے کوئی بھی فلسطینی محفوظ نہیں ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صہیونی حملے میں فلسطینی اداکار کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہے کہ صہیونی خونخوار حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔
-
آٹھ دہائیوں کے بعد دنیا میں دوسرا ہٹلر ظاہر ہوگیا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری صہیونی جنایت کاروں کے خلاف عدالتی کاروائی کا انتظار کررہی ہے۔
-
دشمن کی قید سے سرفراز نکلنے والے دشمن کی زیادہ خواہی کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن کی قید سے سرفراز ہوکر نکلنے والے دشمن کی زیادہ خواہی کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔
-
صہیونی جرائم کی حمایت پر امریکہ کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی حمایت نہ فقط امریکہ کے لئے باعث ننگ ہے بلکہ اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جانا چاہئے۔
-
اپنی حاکمیت اور سلامتی کے دفاع کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اپنی حاکمیت اور سالمیت کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
صہیونی حکومت کی اسٹریٹجک شکستوں کی تلافی ممکن نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ غزہ میں بے گناہ شہریوں پر مظالم سے صہیونی حکومت کو ہونے والی شکستوں کی تلافی ممکن نہیں ہے۔
-
غزہ میں اسکول پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے تابعین اسکول پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اگر مسلمان غزہ کے عوام کی حمایت کرتے تو صہیونی قصاب کے ظلم سے بچ جاتے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر مسلمان اپنے اسلامی وظیفے پر عمل کرتے تو خونخوار صہیونی فلسطینیوں کا خون نہ بہاتے۔
-
صہیونی لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانتے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ دنیا کو معلوم ہونا چاہئے کہ صہیونی جرائم پیشہ نیٹ ورک طاقت کے زور سے ہی بین الاقوامی قوانین پر عمل کرتا ہے۔
-
غزہ جنگ میں مغرب نے اخلاقی طور پر دیوالیہ ہونے کا مکمل ثبوت پیش کیا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران مغرب نے اپنی حیثیت اور شرافت دونوں کا سودا کیا ہے۔
-
دہشت گردی صہیونی حکومت کی فطرت میں شامل ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید اسماعیل ہنیہ پر صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی بقاء دہشت گرد حملوں اور تخریب کاری پر منحصر ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے ایران اور فلسطین کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما کی شہادت سے اسلامی جمہوری ایران اور فلسطین کے درمیان تعلقات پہلے سے زیادہ مستحکم ہوں گے۔
-
پاراچنار پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی دفتر خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں پر تکفیری دہشت گردوں کے مسلح حملے کی مذمت کی ہے۔
-
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی سفارت خانے پر حملے کے حوالے سے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
تیسری بار صدر منتخب ہونے پر نکولس مدورو کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تیسری مرتبہ وینزویلا کے صدر منتخب ہونے پر نکولس مدورو کو مبارک باد پیش کی ہے۔