امیر عبداللہیان
-
تہران میں شہید امیر عبداللہیان کے مجسمے کی نقاب کشائی
تہران میں شہید ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
روسی سفارت کار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید امیر عبداللہیان عالمی عدالت کے قیام کے لئے اسٹریٹیجک حکمت عملی رکھتے تھے
لبنان میں روس کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ شہید امیر عبداللہیان نے ایران کے اہداف کے حصول میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔
-
جنرل قاآنی کی قائم مقام وزیرخارجہ باقری کنی سے ملاقات، شہید عبداللہیان کو خراج تحسین
القدس فورس کے سربراہ نے عبوری وزیرخارجہ باقری کنی سے ملاقات کی اور شہید عبداللہیان کی خطے میں مقاومت کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
عراقی سابق وزیراعظم کا دورہ تہران، ایرانی قائم مقام وزیرخارجہ سے ملاقات
سابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے ایرانی عبوری وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی رہنماؤں کی شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں شرکت، چند اہم نکات
عالمی رہنماؤں کی شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی تشییع جنازہ میں شرکت دلیل ہے کہ ان کی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی تھی۔
-
شہید عبداللہیان جہاں بھی ممکن ہوا فلسطینی قوم کی آواز بنے، اہلیہ شہید عبداللہیان+ ویڈیو
شہید عبداللہیان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ شہید کے لئے جہاں بھی ممکن ہوا فلسطینی قوم کی آواز بنے۔
-
سعودی ولی عہد کی ایرانی قائم مقام صدر سے ٹیلیفونک گفتگو:
تہران اور ریاض خطے اور عالم اسلام کی بہتری کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں
سعودی ولی عہد بن سلمان نے ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر سے ٹلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک خطے اور عالم اسلام کے بہتر مستقبل کے لئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی انگوٹھی امیر عبداللہیان کے ساتھ دفن
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے والد کی انگوٹھی شہید وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان کے جنازے کے ساتھ دفن کرنے کے لئے عطیہ کی۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم کے مسئولین خادم الرضا کے استقبال کے لئے آمادہ
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حکومتی اور دفاعی اعلی حکام خادم الرضا شہید صدر رئیسی کے استقبال کے لئے تیار ہیں
-
شہر رے میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ
ایرانی وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبداللہ کی نماز جنازہ صوبہ تہران کے شہر رے میں واقع حرم شاہ عبدالعظیم میں ادا کی گئی۔
-
شہید عبداللہیان نے بین الاقوامی سطح پر ایران کا سر فخر سے بلند کردیا، جنرل صفوی
رہبر معظم کے مشیر اعلی جنرل صفوی نے کہا ہے کہ شہید عبداللہیان نے سفارتی شعبے میں ایران کا سر دنیا میں فخر سے بلند کردیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان حرم شاہ عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک
شہید وزیرخارجہ کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
عرب امارات کے وزیرخارجہ کی وزارت خارجہ آمد
عرب امارات کے وزیرخارجہ نے وزارت خارجہ میں ایرانی وزارت خارجہ کے سربراہ سے ملاقات کی اور تعزیت پیش کی۔
-
"شہدائے خدمت" کو آج مختلف شہروں میں دفن کیا جائے گا
شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کو مختلف شہروں میں تدفین کے لئے جایا گیا ہے۔
-
وزیر خارجہ شہید امیرعبداللہیان کی تدفین کی تیاری
شہید وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کو کل جمعرات کے دن شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا۔
-
شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، 40 غیر ملکی اعلی سطحی وفود کی تہران آمد
شہید صدر رئیسی اور شہید وزیرخارجہ عبداللہیان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے 40 سے زائد غیر اعلی سطحی وفود تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
شہید عبداللہیان کو شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا
شہید وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کو جمعرات کے دن شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا۔
-
شہید عبداللہیان ایک انقلابی روح کے حامل اعلی سفارت کار تھے، ایرانی چیف جسٹس
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔
-
ایران شہید صدر رئیسی کے سوگ میں ڈوب گیا
صدر رئیسی اور وزیر خارجہ عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد پورا ایران سوگ میں ڈوب گیا ہے۔
-
ہم مزاحمتی سفارت کار کو کتنا جانتے ہیں؟
حسین امیر عبداللہیان نے ملک کے سفارتی نظام میں وزیر خارجہ کے طور پر اپنی فعالیت کا آغاز 25 اگست 2021 سے کیا اور 19 مئی 2024ء یعنی شہادت تک اس شعبے میں ذمہ داریاں نبھائیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شہید عبداللہیان، سمنان سے تعلق رکھنے والے پہلے شہید وزیرخارجہ
شہید عبداللہیان گذشتہ روز شہید صدر رئیسی کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔
-
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ:
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور قطر میں تعیینات ایرانی سفیروں کی عبداللہیان سے ملاقات
سعودی عرب اور قطر میں ایرانی تعیینات ایرانی سفیروں نے وزیرخارجہ عبداللہیان سے ملاقات کی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بلقان میں امن اور استحکام کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
عبداللہیان نے سربیا کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران بلقان میں مختلف قبائل کے درمیان امن اور صلح کا حامی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے شہریوں کے حقوق کا دفاع کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
عراق میں قید ایرانی شہری کے گھر والوں سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیرخارجہ نے عزم ظاہر کیا کہ دنیا کے ہر ملک میں اپنے شہریوں کے حقوق کا دفاع کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان میں متعین ایران سفارتی نمائندوں کے ساتھ نشست؛
ایران اور پاکستان کے درمیان حکومتی اور عوامی سطح پر تعلقات بڑھانے کی ضرورت ہے
حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ رہبر معظم اور صدر رئیسی کے احکام کے مطابق حکومت دونوں ممالک کے تعلقات میں اضافے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔
-
خطے میں اسلحے کی دوڑ کسی کے مفاد میں نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
حسین امیر عبداللہیان نے مغربی ایشیائی ممالک کے درمیان مسائل کو باہمی تعاون سے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلحے کی دوڑ کسی کے مفاد میں نہیں۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
عبداللہیان اور البوسعیدی نے ٹیلفون پر بات چیت کرتے ہوئے مشرق وسطی مخصوصا غزہ کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات؛
امریکی غیر مستقل رویے کی وجہ سے ایران اور عالمی جوہری ادارے کا باہمی تعاون متاثر نہیں ہونا چاہئے
عبداللہیان نے رفائیل گروسی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور عالمی ادارے کا باہمی تعاون امریکی متضاد پالیسی سے متاثر نہیں ہونا چاہئے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی او آئی سی سربراہ سے ملاقات؛
جنگی جرائم پر صہیونی حکام کے خلاف بین الاقوامی سطح پر مقدمہ ضروری ہے
او آئی سی اجلاس کے دوران ایرانی وزیرخارجہ نے اسلامی ممالک کی تنظیم کے سربراہ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگی جنایات پر صہیونی حکام پر بین الاقوامی سطح پر مقدمہ دائر کرنا ضروری ہے۔