لبنان
-
لبنان سے القسام کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ، ویڈیو
القسام بریگیڈ نے لبنان سے صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی، حزب اللہ کا صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے لبنانی سرحد پر واقع صہیونی قصبے میں اسرائیلی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صہیونی فورسز کا حملہ، رہائشی مکانات کو نقصان
صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان میں رہائشی علاقوں کو توپخانے اور فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
لبنانی طلباء نے غزہ کی حمایت میں احتجاجی دھرنے کی کال دی
صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف امریکہ میں طلباء کے احتجاج میں شدت آنے کے ساتھ ہی بیروت کی یونیورسٹیوں نے بھی مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں دھرنا شروع کر دیا۔
-
لبنان، حزب اللہ کا صہیونی فوجی عمارت پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے صہیونی قصبے میں واقع فوجی عمارت پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں بم دھماکہ، متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی
غزہ میں بم دھماکے میں متعدد صہیونی فوجیوں ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
طوفان الاقصی اور وعدہ صادق آپریشن کا اثر، صہیونی اعلی فوجی افسران کے استعفے جاری
صہیونی ملٹری انٹیلی جنس چیف کے بعد جنرل ہرٹزی ہالیوی سمیت صہیونی فوج کے اعلی افسران کے مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
حزب اللہ کا صہیونی قصبے پر حملہ، دفاعی تنصیبات تباہ
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صہیونی فوجی تنصیبات پر حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے حملے بڑھ گئے ہیں، صہیونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
صہیونی ذرائع ابلاغ نے شمالی سرحدوں پر صہیونی فورسز کے خلاف حزب اللہ کے حملے بڑھنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل پر اپنی برتری ثابت کردی، فنانشل ٹائمز
"عرب العرامشہ" حملے کے بعد اسرائیل حزب اللہ کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوچکا ہے۔
-
حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کو نقصان، ایک اور زخمی چل بسا
صہیونی فوج کے مطابق گذشتہ ہفتے حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اردن، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام سے لے کر اسٹرٹیجک اتحاد تک کا سفر
اردن کی مسئلہ فلسطین کے ساتھ غداری اور صہیونی حکومت کی مسلسل حمایت دنیا پر عیاں ہے۔ گذشتہ دنوں اسرائیل پر فائر کئے گئے ایرانی میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کی کوششوں نے اس پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔
-
صہیونی فورسز کا لبنانی سرحد پر فاسفورس بموں سے حملہ
غاصب صہیونی فورسز نے لبنانی سرحدی علاقے الخیام پر حملے میں بین الاقوامی طور پر ممنوع فاسفورس بم استعمال کئے ہیں۔
-
حزب اللہ کی انٹیلی جنس معلومات سے صہیونی حیرت زدہ
اعلی صہیونی افسران کی موجودگی کے وقت فوجی مرکز پر حزب اللہ کے حملے سے صہیونی حکام حیرت زدہ ہوگئے ہیں۔
-
لبنانی اعلی مسلم رہنما کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات؛
ایرانی حملے سے مسلمانوں کا سر بلند اور صہیونیوں کے حوصلے پست ہوگئے
لبنانی سپریم اسلامی اسمبلی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ایران کے جوابی حملوں سے مسلمانوں اور فلسطینی عوام کا سر فخر سے بلند اور صہیونی دشمن مایوسی اور احساس کمتری کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
لبنانی مبصر کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایرانی حملے سے اسرائیل اور اس کے حامی مبہوت ہوگئے ہیں
معروف لبنانی مبصر علی عزالدین نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوری ایران نے سقوط کی جانب گامزن اسرائیل کی شرپسندانہ کاروائیوں کا موثر جواب دیا ہے۔
-
پاکستانی سابق وفاقی وزیر کی مہر نیوز سے گفتگو:
اسرائیل کے اندر گھس کر حملہ کرنا ایران کی بڑی کامیابی ہے
پاکستانی سابق وفاقی وزیر تعلیم سید منیر حسین گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی ہمدردی حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن ایران نے بہترین حکمت عملی سے اس کو ناکوں چنے چبوادیا۔
-
ایران کی حمایت کے بغیر دشمن کے خلاف مقاومت ممکن نہ تھی، زیاد النخالہ
جہاد اسلامی فلسطینی کے سربراہ نے فلسطین کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے دلدل میں پھنس کر نابود ہوجائے گا۔
-
صہیونی تنصیبات پر حزب اللہ کا شدید حملہ، ویڈیو
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصے میں صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
ایران کا ردعمل یقینی ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دشمن ایرانی قونصل خانے پر حملے کے بارے میں اپنے اندازوں میں غلطی اور حماقت کا شکار ہوگیا اور یہ مسئلہ ایران کے موقف اور اس ملک کی جانب سے متوقع ردعمل سے ظاہر ہوا ہے۔
-
لبنان، حزب اللہ کا صہیونی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صہیونی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے صہیونی ڈرون طیارہ "ہرمس450" مارگرایا
حزب اللہ نے لبنان کی فضائی حدود میں صہیونی ڈرون طیارہ "ہرمس450" کو مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کی شکست کے آثار نمایاں ہورہے ہیں، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے لیکن امریکہ مدد کو آگیا۔
-
حزب اللہ کا صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے گائیڈڈ میزائل کے ذریعے صہیونی فوج کی تنصیبات کو تباہ کردیا ہے۔
-
مقاومتی رہنماوں کا عالم یوم القدس کی مناسبت سے تقریب سے خطاب:
مقاومت نے اب تک اپنی پوری طاقت کا مظاہرہ نہیں کیا
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے "منبر قدس" اجلاس منعقد ہوا جس میں مقاومتی تنظیموں کے سربراہان نے آن لائن خطاب کیا۔
-
طوفان الاقصی کی برکت سے اس سال عالمی یوم القدس منفرد ہوگا، حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سربراہ نے "منبر القدس" اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور خطے میں حریت پسندوں نے طوفان برپا کردیا ہے جو وقت کے ساتھ مزید طاقتور ہوگا۔
-
اللہ کی مدد سے مقاومتی بلاک غاصب صہیونی حکومت کو سخت سزا دے گا، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے مقاومتی رہنماوں کے ساتھ "منبر قدس" اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اللہ کی مدد سے مقاومتی بلاک غاصب صہیونی حکومت کو سخت سزا دے گا جس کے بعد اسرائیل کو اپنے کئے پر پشیمانی ہوگی۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں شہادت مولائے کائنات کی مناسبت سے عزاداری جاری
مولائے متقیان امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام، لبنان اور ہندوستان و پاکستان سمیت پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حزب اللہ کا دو صہیونی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ
لبنانی تنظیم نے جمعہ کے دن مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں دو صہیونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
دنیا بھر کے مسلمان عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلیوں میں شرکت کریں، حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سربراہ نے فلسطین کے ساتھ یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے عالمی سطح پر مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر بڑی تعداد میں ریلیوں میں شرکت کریں۔