-
ایرانی صدر کی موجودگی میں "شاہراہ ایران" کی تقریب نقاب کشائی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس کے بعد اسلام آباد کی سب سے بڑی اور مرکزی سڑکوں میں سے ایک کو "ایران" کے نام سے منسوب کرنے کی یادگار تقریب کی نقاب کشائی کی۔
-
پاکستانی چیئرمین سینیٹ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
اسلام وفوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا/ پاکستان کے ساتھ بردارانہ تعلقات قابل فخر ہیں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں پارلیمانی روابط، علاقائی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفود کا مشترکہ اجلاس؛
ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا خطے کے مسائل کے حل میں موثر ثابت ہو سکتا ہے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ دو اہم اسلامی ممالک کی حیثیت سے ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا خطے کے مسائل کے حل میں موثر ثابت ہو سکتا ہے اور اسلامی ممالک کے خلاف کسی بھی اقدام سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے عالم اسلام کے اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
پاکستانی اسپیکر قومی اسمبلی کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
پاکستان اور ایران اخوت، محبت اور ہمسائیگی کے اٹوٹ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران، پاکستان سے اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان قریبی روابط سے خطے میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔
-
پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ایرانی ہم منصب آیت اللہ رئیسی کی ملاقات
ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
-
ایرانی صدر کی اہلیہ کا وفاقی دارالحکومت میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ نے پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ کیا۔
-
قطر کے وزیراعظم کی دوحہ میں متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
قطر کے وزیراعظم نے دوحہ میں متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ اس وقت دہشت گردی اور اسرائیلی رجیم کا سب بڑا حامی ہے، بشار الاسد
شام کے صدر نے دمشق اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: امریکہ اس وقت دہشت گردی اور اسرائیلی رجیم کا سب سے بڑا حامی ہے۔
-
ایران پاکستان کے درمیان تعلقات کی مضبوطی بعض قوتوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتی، آیت اللہ رئیسی
اسللامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ اگرچہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کی مضبوطی بعض قوتوں سے ہضم نہیں ہورہی ہے۔ تاہم دونوں اسلامی ممالک کو دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے کوشش کرنی چاہیے تاکہ دونوں قوموں کے مفادات کو محفوظ بنایا جا سکے۔
-
ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس:
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیں
ایرانی صدر نے کہا کہ میں اس بات پر اطمینان کا اظہار کرتا ہوں کہ آج ہم اسلام آباد کے خوبصورت شہر میں ہیں اور میں پاکستان کے نیک اور دین دار عوام کو رہبر معظم انقلاب اور ایرانی عوام کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں۔
-
ایرانی صدر کی آمد، لاہور میں کل مقامی تعطیل ہوگی
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی آمد کے سلسلے میں کل ضلع لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
غزہ کے معاملے پر ایران نے مضبوط مؤقف اختیار کیا، جو کہ قابل تعریف ہے، پاکستانی وزیر اعظم
ایرانی صدر کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل فلسطین تنازع پر ایرانی پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے معاملے پر ایران نے مضبوط مؤقف اختیار کیا، جو کہ تعریف کے قابل ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان نے فارسی میں ایرانی صدر کو خوش آمدید کہا
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں نئی حکومت کے انتخاب کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی غیر ملکی اعلیٰ عہدے دار ہمارے ملک کا دورہ کر رہا ہے، جو کہ ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک ملی ہے اور ہمارے دل مسرور ہیں۔ یہ نہایت خوشگوار ہے۔
-
پاکستان کو ایران کی پالیسی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاملات پر مفاہمت پائی جاتی ہے۔
-
فلسطین پر اسرائیلی ظلم کیخلاف پاکستانی عوام کا ردِعمل قابلِ تحسین ہے، ایرانی صدر
پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستان کے عوام کو سلام، غزہ کے عوام کی نسل کشی ہو رہی ہے۔
-
اصفہان کا واقعہ اس قابل نہیں کہ وضاحت کی جائے، ایرانی وزارت خارجہ
ترجمان ناصر کنعانی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اصفہان میں پیش آنے والا واقعہ اس قابل نہیں کہ وضاحت کی جائے، ضروری بیانات متعلقہ حکام دے چکے ہیں۔
-
پاکستان اور ایران میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب
پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔
-
ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
-
حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کو نقصان، ایک اور زخمی چل بسا
صہیونی فوج کے مطابق گذشتہ ہفتے حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ایران کے صدر کا دورۂ پاکستان؛ پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے باضابطہ استقبال
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پاکستانی وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھر پاکستانی فوج کے چاک و چوبند دستے نے ایران کے صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
-
عالم اسلام مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کے لئے ایران کے کردار کا قدر دان ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
ایرانی صدر کے ساتھ اپنی ایک ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالم اسلام، مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کا قدر دان ہے۔
-
چاڈ، امریکی فوج کے انخلاء کا منصوبہ زیرغور
افریقی ملک نے امریکی فوج کے انخلاء پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔
-
ایرانی صدر کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش، خصوصی مناظر
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پاکستانی وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
-
ایران نے اسرائیل کو اسی کی زبان میں سبق سکھایا/ صدر رئیسی کو خوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی
پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کی جانب سے ایرانی صدر کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
-
پاک ایران مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ
پاکستانی وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔
-
غزہ کے ہسپتال میں اجتماعی قبروں کا انکشاف تشویشناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے ناصر ہسپتال میں اجتماعی قبروں کے انکشاف تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کی اپیل کی ہے۔
-
شام، ایک گھنٹے کے اندر دو امریکی اڈوں پر حملہ
شام کے مشرقی علاقے میں مختصر وقت کے اندر دو امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی پاکستان آمد، دوستی کا پودا بھی لگایا
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پاکستانی وزیراعظم ہاؤس میں پاک ایران دوستی کا پودا بھی لگایا۔
-
ایرانی صدر کی پاکستانی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پاکستانی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا جب کہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
-
اسلام آباد کی شاہراہ الیونتھ ایونیو کا نام ایران ایونیو رکھ دیا گیا
حکو مت پا کستان نے برادر ملک ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے موقع پر اسلام آ باد کی ایک نئی شاہراہ کو ایران کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔