یوم سیاہ
-
ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 27 اکتوبر کی مناسبت سے ریلیوں اور احتجاج کا اہتمام
کشمیر پر بھارت کے قبضے کے خلاف آج 27 اکتوبر کو ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کشمیر میں 27 اکتوبر یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضہ کیخلاف کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں آج مکمل ہڑتال ہے۔