ہریرود
-
تہران اور کابل کے باہمی تعلقات کے خلاف خفیہ اور گھناؤنی سازش
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہریرود کے حادثہ کی مختلف پہلوؤں سے صاف ، شفاف اور آشکارا تحقیق کا عزم ظاہر کررکھا ہے جبکہ تہران اور کابل کے باہمی تعلقات کے دشمن ہریرود واقعہ کو بہانہ بنا کر خفیہ اور گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہیں۔