کرنل مجیب الرحمان
-
وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کا کرنل ہلاک
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں وہابی دہشت گردوں اور پاکستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا کرنل ہلاک ہوگیا جبکہ جوابی فائرنگ میں 2 وہابی دہشت گرد بھی مارےگئے۔