موگوئی
-
چہار محال بختیار کے گاؤں موگوئی کا راستہ کھولنے کا کام مکمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے روڈ اور ٹرانسپورٹ ادارے نے صوبہ چہار محال بختیار کے گاؤں موگوئی کار استہ کھولنے کا کام تکمیل تک پہنچا دیا ہے۔
-
موگوئی دیہات کا راستہ 7 ماہ کے بعد کھول دیا گیا
موگوئی دیہات کا راستہ موسم سرما کی پہلی برف باری میں مسدود ہوجاتا ہے اور گئی مہینوں تک اسدیہات کا راستہ بند رہتا ہے بہار کی آمد پر اس دیہات کا راستہ کھول دیا جاتا ہے۔ اس دیہات کے لوگ راستہ بند ہونے کی وجہ سے پیدل صعب العبور راستے سے گزر کرچلگرد شہر تک پہنچتے ہیں۔