مشاہد حسین

  • ٹرمپ کی ثالثی قبول کرنے سے فلسطین جیسا حشر ہوگا

    ٹرمپ کی ثالثی قبول کرنے سے فلسطین جیسا حشر ہوگا

    پاکستانی سینیٹ میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ کےچیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو نظریہ ضرورت کے تحت پاکستان کی ضرورت ہے، ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل قائم کرنے کا ہے، اس کی ثالثی قبول نہ کریں ورنہ حشر فلسطین والا ہوگا۔