مسدود
-
امریکہ نے انٹرنیٹ سائٹوں کو مسدود کرکے آزادی بیان کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا
امریکی حکومت نے اسلامی مزاحمتی محاذ کی 36 سائٹوں کو مسدود کرکے آزادی بیان کے خلاف اعلانیہ جنگ کا آغاز کردیا ہے۔
-
امریکہ نے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں کو مسدود کردیا
امریکہ نے اظہار بیان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں العالم، یمن کی المسیرہ، پریس ٹی وی، کتائب حزب اللہ عراق، بحرین کی اللولوء ، فلسطین الیوم اورالکوثر کو بند کردیا ہے۔