مردہ
-
بھارت میں مردہ شخص اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران زندہ ہو گیا
بھارت کے ایک پرائیوٹ اسپتال کی جانب سے مردہ قرار دیئے جانے والا شخص سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران زندہ ہو گیا۔
-
پاکستان میں مردہ قرار دی گئی خاتون غسل کے دوران زندہ ہوگئی
پاکستان میں عباسی شہید اسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون غسل کے دوران اٹھ کھڑی ہوئی۔