ہندوستان کے ممتاز، مایہ ناز اور ہر دلعزیز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق کا 83 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔