مدافع حقوق

  • شہید قاسم سلیمانی حقوق انسانی کے سب سے بڑے مدافع تھے

    شہید قاسم سلیمانی حقوق انسانی کے سب سے بڑے مدافع تھے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کے سکریٹری جناب باقری نے کہا ہے کہ میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی انسانی حقوق کے سب سے بڑے مدافع تھے انھوں نے عراق، شام ، فلسطین، لبنان اور یمن کے عوام کے حقوق کا بھر پور دفاع کیا اور وہ مذکورہ ممالک کے عوام میں وہ ہر دلعزیز تھے۔