محمد دحلان
-
امریکہ اور امارات کی فلسطینی صدر محمود عباس کو ہٹانے کی سازش کا انکشاف
اسرائیل میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ فرائڈ مین نے کہا ہے کہ امریکہ اور متحدہ عرب امارات فلسطینی صدر محمود عباس کو ہٹانے پر غور کر رہے ہیں۔
-
ترکی کا ابوظہبی کے ولیعہد کے مشیردحلان کی گرفتاری پر 7 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان
ترکی کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زاید کے مشیرمحمد دحلان کی گرفتاری میں تعاون فراہم کرنے والے شخص کو 7 لاکھ ڈالرکا جائزہ دیا جائےگا۔