مارش میرا

  • "مارش میرا نامی پیدل مارچ "

    "مارش میرا نامی پیدل مارچ "

    " مارش میرا " بوسنیا ہرزیگوینا میں ایک پیدل مارچ کا نام ہے جو ہر سال 8 سے 11 جولائی کے درمیان سرین برینکا قتل عام کے متاثرین کی یاد منانے کے لئے نکالا جاتا ہے۔