ماؤ باغی
-
بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔
-
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورس کے 3 اہلکار ہلاک
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤنواز باغیوں کے بارودی سرنگ دھماکے میں بھارتی سکیورٹی فورس کے 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں ماؤ نواز باغيوں کے حملے میں 17 اہلکار ہلاک
بھارت میں ماؤ نواز باغيوں نے پولیس کمانڈوز کے قافلے پر حملہ کرکے 17 اہلکاروں کو ہلاک اور 15کو زخمی کردیا ہے جب کہ 12 اہلکار لاپتہ ہیں۔