غلام سرور
-
پاکستان کے وزیر ہوابازی نے مولانا فضل الرحمن کو پاکستان کا سب سے بڑا شیطان قراردیدیا
پاکستان کے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں شیطان کے نائب بھی موجود ہیں، شیطان کبھی پی ڈی ایم اور کبھی ایم آر ڈی کی صورت میں سامنے آتے ہیں، پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام فضل الرحمان ہے۔
-
فضل الرحمن پاکستان اور کشمیر کے دشمن
پاکستان کے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا مقصد مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانا ہے اور یہ صرف ملک دشمن یا کشمیر کی آزادی کے مخالفین ہی کرسکتے ہیں۔