عدلیہ ترجمان
-
ایرانی عدالت نے سی آئی اے کے جاسوس کو پھانسی کی سزا سنا دی
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی آئی اے کے ایک جاسوس کو سپاہ قدس اور شہید سلیمانی کے بارے میں اطلاعات جمع کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنادی گئی ہے جس پر عنقریب عمل درآمد کیا جائےگا۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
عدلیہ کے ترجمان کی صحافیوں سے گفتگو
ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔