عبدالرحمن آل ثانی
-
قطر کے وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے
قطر کے وزیر خارجہ خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ۔
-
سعودی عرب اور امارات کا مشرق وسطی اور افریقہ میں ناپاک اور خطرناک منصوبہ
قطر کے وزیر خارجہ نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب اور امارات مشرق وسطی اور افریقہ میں تشدد اور عدم استحکام پیدا کرنے کے ناپاک اور خطرناک منصوبے پر گامزن ہیں۔
-
قطر نے سعودی عرب کے مکار اور مکروہ چہرے پر زوردار تھپڑ جڑ دیا
قطر کے وزیر خارجہ نے بھی مکہ اجلاس کے اعلامیہ کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ اعلامیہ قطر کی خارجہ پالیسی کے سراسر خلاف ہے عراق کی طرح قطر نے بھی سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر زوردار طمانچہ جڑ دیا ہے۔