صلح کا حامی
-
ایران جنگ کا مخالف اور جنگ بندی اور صلح کا حامی ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے ہتھیار بھیجنے کے الزام کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کے خلاف ہے اور جنگ بندی اور امن کی حمایت کرتا ہے۔