صبح و شام
-
کتاب " صبح و شام " کی رونمائي
شام کے بحران کے بارے میں ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان نے صبح و شام نامی کتاب تحریر کی ہے جس کی اعلی سیاسی اور سماجی شخصیات اور سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی کی بیٹی محترمہ زینب سلیمانی کی موجودگی میں نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔