شیریں ہینٹر
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے امریکہ کو ٹیکس اور باج ادا کیا ہے
امریکہ کی خارجہ تعلقات سے متعلق کمیٹی کی رکن نے امریکہ کی طرف سے متحدہ عرب امارات کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کو بعید قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے امریکہ کو ٹیکس اور باج ادا کیا ہے۔