شیخ الاسلام
-
مرحوم حسین شیخ الاسلام مؤمن، متقی اور پرہیزگار انسان تھے/ ہمیں 38 سال تک تعاون فراہم کیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم حسین شیخ الاسلام کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے مرحوم حسین شیخ الاسلام ایک اچھے، عارف ، شجاع ، پرہیز گار، عابد اور مؤمن انسان تھے۔
-
مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں مجلس ترحیم
شام میں ایران کے سابق سفیر اور مجمع تقریب مذاہب کے بین الاقوامی امور کے سربراہ حسین شیخ الاسلام کی مجلس ترحیم آن لائن منعقد ہوئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا مرحوم شیخ الاسلام کے انتقال پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مجمع تقریب المذاہب کے بین الاقوامی امور کے سربراہ شیخ الاسلام کے انقتال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حسین شیخ الاسلام کا انتقال ہوگیا
ایرانی وزير خارجہ کے سابق مشیر اور مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے سربراہ مرحوم حسین شیخ الاسلام کا کوروناو ائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال ہوگيا۔