شہید مرتضی ابراہیمی کی ماں نے اپنے بیٹے کی شہادت کے وقت کے بارے میں روایت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیٹا اسلحہ کے بغیر مظاہرین کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے گیا تھا۔