شتر مرغ
-
شترمرغ کی پرورش کا فارم
اس رپورٹ میں شتر مرغ کی پرورش کےبارے میں رپورٹ پیش کی جاتی ہے شتر مرغ اپنی اونچی گردن اور اونچے پاؤں کی بدولت ایک گھنٹے میں 70 کلو میٹر سفر طے کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔
-
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں شتر مرغ پالنے کے لئے 31 اجازت نامے صادر
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں شتر مرغ پالنے کے لئے 31 اجازت نامے جاری کئے گئے ہیں۔ شتر مرغ کے گوشت سے استفادہ کے ساتھ اس سے دوسری صنعتوں میں بھی استفادہ کیا جاتا ہے۔