تہران میں چين کے سفیر نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے موجودہ بحران کا اصلی ذمہ دار امریکہ کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے۔