سعد آباد

  • سعد آباد میوزیم محل

    سعد آباد میوزیم محل

    سعد آباد کا محل تہران شہر کے شمال میں ایک ملین ایک لاکھ میٹر مربع زمین پر مشتمل ہے سعد آباد کا سلسلہ شمال میں البرز کے پہاڑوں، مشرق میں گلابدرہ ، مغرب میں ولنجک اور جنوب میں تجریش سے جڑا ہوا ہے۔