ایران کے صوبہ گلستان کے شہر حویق میں زمرد آبشار واقع ہے اس آبشار کا شمار ایران کے خوبصورت آبشاروں میں ہوتا ہے۔