رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
-
رہبر انقلاب کے پیغام کی عالمی میڈیا میں بازگشت، خون شہدا کے انتقام پر تاکید سرخی بن گئی
عرب، ترک، یورپی اور دیگر بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے رہبر انقلاب کے پیغام کو نمایاں انداز میں شائع کرتے ہوئے خون شہدا کے انتقام اور عوامی عزم سے متعلق بیانات کو اپنی سرخیوں میں جگہ دی۔
-
صدر پزشکیان کی رہبر انقلاب سے دو گھنٹے سے زائد طویل ملاقات، مختلف امور پر گفتگو
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب سے حالیہ ملاقات کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اسے اعتماد، سادگی اور باہمی احترام پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
شہداء کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا، رہبر انقلاب آیت خامنہ ای
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہداء کے خون کا انتقام ہرگز نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔
-
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائے گا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا پہلا پیغام کچھ دیر بعد جاری کیا جائے گا۔
-
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی قیادت پر تبریک
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جبرل شیخ نعیم قاسم نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو انقلاب اسلامی کے رہبر انتخاب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
-
عمان کے مفتی نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی انتخاب پر مبارکباد دی
عمان کے مفتی نے نئے ولی فقیہ کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دی۔
-
شمالی کوریا نے ایران کے نئے رہبر کے انتخاب پر مبارکباد دی
شمالی کوریا نے اعلان کیا کہ پیانگ یانگ ایران کے رہبر کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب کی حمایت کرتا ہے اور امریکہ اور صہیونی رژیم کی جارحیت کی مذمت کرتا ہے۔
-
-
حسن روحانی کا آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر پیغام
سابق ایرانی صدر نے رہبر انقلاب کے انتخاب پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
-
علماء اہل سنت کی رہبر انقلاب سے بیعت؛ حمایت شرعی فریضہ قرار
آیت اللہ سید مجتبی خامنہای کے انتخاب کے بعد ایران بھر کے اہل سنت علما نے بیعت کا اعلان کرتے ہوئے حمایت کو شرعی وظیفہ قرار دیا۔
-
روسی صدر پیوٹن کی آیت اللہ خامنہ ای کو مبارکباد
ولادیمیر پوتین نے ایران کے تیسرے ریبر انقلاب کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دی۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام
آیت اللہ مکارم شیرازی نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے کے موقع پر اپنے پیغام میں عوام سے مزید متحد ہونے اور مکمل فتح تک استقامت کی تاکید کی ہے۔
-
آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر چین کا رد عمل
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کو قانونی فریم ورک کے اندر ایران کا نیا رہنما منتخب کیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے رہبر منتخب ہونے پر آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام
آیت اللہ جوادی آملی نے نئے رہبر انقلاب اسلامی کے طور پر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران بھر میں ایک ساتھ شہید امام خامنہ سے عہد و پیمان اور نئے رہبر معظم انقلاب کی بیعت کا اعلان
ایرانی ادارہ سازمان تبلیغات اسلامی نے ایک بیان میں پوری ایرانی قوم سے بیک وقت نئے ولی فقیہ سے اعلان بیعت کی دعوت دی ہے، تاکہ امام خمینی اور رہبر شہید کی نورانی و بابرکت راہ پر گامزن رہا جا سکے۔
-
آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی قیادت میں خون کے آخری قطرے تک وطن کا دفاع جاری رہے گا، ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی قیادت پر اظہار اطمینان اور دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مجلس خبرگان نے زور دے کر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو قیادت قبول کرنے پر قائل کیا
مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا ہے کہ کونسل کے اراکین نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو رہبر کا عہدہ قبول کرنے پر قائل کرلیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نئے رہبر انقلاب آیت الله الحاج "سید مجتبی خامنہ ای" کون ہیں؟
آیتالله الحاج سیدمجتبی خامنهای، رہبر انقلاب اور مرجع شہید آیتالله العظمی سیدعلی خامنهای کے دوسرے بیٹے ہیں، 1970 میں مشہد میں پیدا ہوئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
نئے رہبر انقلاب کا انتخاب، ایران بھر میں عوام کا اظہار خوشی اور بیعت+ تصاویر، ویڈیو
آیت اللہ مجتبی خامنہ ای نئے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں عوام نے خوشی کا اظہار کیا اور نئے رہبر کی بیعت کی۔
-
حزب اللہ لبنان کی آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو مبارک باد
حزب اللہ لبنان نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب منتخب ہونے پر انصار اللہ کی مبارک باد
یمنی مقاومتی تنظیم نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی قیادت پر مکمل اظہار اطمینان اور وفاداری کا اعلان
سپاہ پاسداران انقلاب نے مجلس خبرگان کی جانب سے سید مجتبی خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب کرنے کے فیصلے کی حمایت اور انقلاب اسلامی کی اقدار کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای رہبر معظم انقلاب اسلامی منتخب ہوگئے
مجلس خبرگان نے بھاری اکثریت سے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب کرلیا ہے۔