رمضان کے سولہویں دن کی دعا

  • رمضان المبارک کےسولہویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کےسولہویں دن کی دعا

    اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق عطا فرما اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے مجھے سکون کے گھر میں پناہ دے، تیری معبودیت کے واسطے اے تمام جہانوں کے معبود۔