امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر امریکی صدر ٹرمپ کے حکم سے بنائی جانے والی دیوار کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جو امریکی صدر کی رسوائی کا سبب بن گیا۔