خوسف

  • صحرا کے دل میں پوشیدہ خزانہ

    صحرا کے دل میں پوشیدہ خزانہ

    ایران کے ضلع خوسف میں خور دیہات واقع ہے یہ دیہات صحرا میں ایک نگین کے مانند ہے سیاحت اور قدرتی خوبصورتی کے علاوہ اس صحرا میں مختلف رنگوں کے عقیق بھی پائے جاتے ہیں۔