خسرہ
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے 4 بچے جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خسرہ کی وباء پھیل گئی جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق جب کہ درجنوں متاثر ہیں۔