حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام
-
کشمیر،حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں جشن ولادت امام زمان(عج) کی مناسبت سے تقریب+تصاویر
مقررین نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کرہ ارض پر روز افزوں انسانیت سوز حالات، ظلم و نا انصافیوں کی ارزانی، اخلاقی روحانی اور دینی اقدار کا خاتمہ اور مظلوم اقوام پر مسلط قوتوں کا جبر و قہر ایسے آثار ہیں جو حضرت ولی العصر (عج) کے انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں۔