جوشن میزائل
-
ایرانی فوج کا رواں سال جوشن میزائل سسٹم فعال کرنے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی دفاعی فورس کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ رواں سال جوشن میزائل سسٹم فعال ہوجائے گا۔