جارج بش
-
سابق صدر بش کی زبان پر سچ جاری/ عراق پر امریکہ کا حملہ ظالمانہ اور وحشیانہ تھا
امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے یوکرائن پر گفتگو کرتے ہوئے عراق پر امریکی حملے کو غیرمصنفانہ، ظالمانہ ، بلاجواز اور وحشیانہ حملہ‘ قرار دیدیا۔
-
جارج بش، کولن پاول اور مٹ رومنی کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
امریکہ کے سابق صدر جارج بش، سابق وزیر خارجہ کولن پاول اور سینیٹر مٹ رومنی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔