توفیق علاوی
-
عراق کے نئے وزیر اعظم عہدے سے مستعفی ہوگئے
عراق کے نئے وزیر اعظم محمد توفیق علاوی نے عراق کے صدر برہم صالح کے نام ایک خط میں وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
مقتدی صدر کا محمد توفیق علاوی کے وزیر اعظم نامزد ہونے پر رد عمل
عراق کی صدر تحریک کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مقتدی صدر نے عراقی صدر برہم صالح کی طرف سے محمد توفیق علاوی کو وزیر اعظم نامزد کرنے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی صدر نے محمد توفیق علاوی کو کابینہ تشکیل دینے کے لئے مامور کردیا
عراق کے صدر برہم صالح نے محمد توفیق علاوی کو عراق کانیا وزير اعظم نامزد کرتے ہوئے اسےکابینہ تشکیل دینے کے لئے ماموریت سونپ دی ہے۔