اقوام متحدہ کے ایک نمائندے کا کہنا ہے کہ امریکہ نے سپاہ اسلام کے عظيم کمانڈر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کوقتل کرکے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔