ایغور
-
ترک صدر کا چینی مسلمانوں کے ساتھ بھیانک کھیل / جو وعدہ کیاتھا وہ توڑ دیا
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ چین سے فرار ہو کر آنے والے یغور مسلمانوں کو واپس چینی حکومت کے حوالے نہیں کریں گے لیکن اب وہ اپنا وعدہ توڑکر یغور مسلمانوں کو چینی حکومت کے حوالے کررہے ہیں۔ترک صدر کے اس بھیانک کھیل پر مسلمانوں کے دل افسردہ ہوگئے ہیں
-
چین کا ایغور مسلمانوں پر بدترین تشدد / مسلمانوں بچوں کے ساتھ بھی ناروا سلوک
چین کے صوبے ژن جیانگ میں جہاں یغور مسلمان مردوخواتین پر بدترین جنسی و جسمانی تشدد کرکے انہیں مذہبی عقائد ترک کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے وہیں ان کے بچوں کو بھی والدین اور رشتہ داروں سے چھین کر جیل نما بورڈنگ سکولوں میں رکھا جا رہا ہے اور مرضی کی تعلیم دی جا رہی ہے۔