اگنی میزائل
-
بھارت کا 5 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار سے مار کرنے والے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ
بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پرایٹمی ہتھیار سے 5 ہزار کلومیٹر رینج تک مار کرنے والے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
-
بھارت کا نئے اگنی پرائم بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
بھارت نے ریاست اوڑيسہ کے ساحلی علاقہ میں اگنی میزائل سیریز کی ایڈوانس قسم " اگنی- پی" کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔