اسٹیل تالاب

  • تیرتے درختوں کا تالاب

    تیرتے درختوں کا تالاب

    تیرتے درختوں کا تالاب آستارا سے 7 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ تالاب رشت اور آستارا کے درمیان ہےاس تالاب کا شمار سیاحتی علاقوں میں ہوتا ہے۔