پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس کے دوران شدید نعرے بازی کی گئی۔