ارون جیٹلی
-
بھارت کے سابق وزیر خزانہ کا انتقال ہوگیا
بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ارون جیٹلی طویل علالت کے بعد آج نئی دہلی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھی۔